ٹوکیو ۔ 15 جولائی (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے میں پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ بینک آف انگلینڈ کا قرضوں پر شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان ہے۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ 1.3344 ڈالر فی پاﺅنڈ سے بڑھ کر 1.3469 ڈالر فی پاﺅنڈ ہو گئی تاہم ین کے …
پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ میں اضافہ
مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 15 جولائی (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے میں پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ بینک آف انگلینڈ کا قرضوں پر شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان ہے۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ 1.3344 ڈالر فی پاﺅنڈ سے بڑھ کر 1.3469 ڈالر فی پاﺅنڈ ہو گئی تاہم ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ڈالر کی شرح تبادلہ 105.44 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 106.22 ین فی ڈالر رہی۔








