اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ڈیمز وقت کی اہم ترین ضرورت ہیں اور پاکستان کو آبی سکیورٹی امور سے نمٹنا ہے ۔ وہ بدھ کو ہیڈ سٹارسکول اسلام آباد کے طلباءو طالبات کے وفد سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے وزیراعظم چیف جسٹس ڈیمز فنڈ کے لئے 60ہزار روپے کا چیک وزیر دفاع پرویز خٹک کے حوالے کیا ۔انہوں …
وزیر دفاع پرویز خٹک کی ہیڈ سٹارسکول اسلام آباد کے طلبہ سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ڈیمز وقت کی اہم ترین ضرورت ہیں اور پاکستان کو آبی سکیورٹی امور سے نمٹنا ہے ۔ وہ بدھ کو ہیڈ سٹارسکول اسلام آباد کے طلباءو طالبات کے وفد سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے وزیراعظم چیف جسٹس ڈیمز فنڈ کے لئے 60ہزار روپے کا چیک وزیر دفاع پرویز خٹک کے حوالے کیا ۔انہوں نے طلباءو طالبات کے جذبے کو سراہا اور انہیں نصحیت کی کہ وہ پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے ایسے ہی اپنا کردار ادا کرتے رہیں ۔








