اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی پانچ روزہ نجی دورہ پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ سپیکر عمرہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

مزید خبریں