ممبئی۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) بھارت کی پام آئل کی درآمد میں کمی آئی ہے۔بھارت کی گذشتہ ماہ ستمبر میں پام آئل کی درآمد1.4فیصد سے 918675 ٹن کم رہی جس کی وجہ پام آئل کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ اور روپے کی قدر کم ہونا ہے۔اسی طرح ستمبر میں سویا آئل کی درآمد بھی 4.4 فیصد سے 341,402ٹن کم رہی جبکہ سن فلاور آئل کی درآمد میں ایک …
بھارت کی پام آئل کی درآمد میں کمی

مزید خبریں
ممبئی۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) بھارت کی پام آئل کی درآمد میں کمی آئی ہے۔بھارت کی گذشتہ ماہ ستمبر میں پام آئل کی درآمد1.4فیصد سے 918675 ٹن کم رہی جس کی وجہ پام آئل کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ اور روپے کی قدر کم ہونا ہے۔اسی طرح ستمبر میں سویا آئل کی درآمد بھی 4.4 فیصد سے 341,402ٹن کم رہی جبکہ سن فلاور آئل کی درآمد میں ایک تہائی سے 149,930ٹن کمی واقع ہوئی۔بھارتی محکمہ کامرس کے مطابق ستمبر میں خوردنی تیل کی درآمد میں مجموعی طور 2فیصد سے 1.42ملین ٹن کمی آئی۔








