اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں ملک سے فارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات ( پی بی ایس) کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں پاکستان نے فارما سیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات سے 33.402 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جو گزشتہ مالی سال کے اسی …
رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں فارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات میں کمی ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں ملک سے فارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات ( پی بی ایس) کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں پاکستان نے فارما سیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات سے 33.402 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں کم ہے۔








