اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں گیلپ اینڈ گیلانی ریسرچ فاﺅنڈیشن کا پاکستان کے چاروں صوبوں کی دیہی اور شہری آبادی کے مرد و خواتین سے 8 اکتوبر 2018ءتا 15 اکتوبر 2018ءمیں منعقدہ گیلپ سروے میں نیب کی …
چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت اجلاس ، نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں گیلپ اینڈ گیلانی ریسرچ فاﺅنڈیشن کا پاکستان کے چاروں صوبوں کی دیہی اور شہری آبادی کے مرد و خواتین سے 8 اکتوبر 2018ءتا 15 اکتوبر 2018ءمیں منعقدہ گیلپ سروے میں نیب کی مجموعی کارکردگی پر 59 فیصد پاکستانی عوام کے مطمئن ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب ”احتساب سب کیلئے“ کی پالیسی پر نہ صرف سختی سے عمل پیرا ہے بلکہ بدعنوان عناصر کے خلاف نیب کی بلاتفریق کارروائیوں کی بدولت عوام کے نیب پر اعتماد میں اضافہ اس بات کا واضح ثبوت ہے۔








