اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات نے گریڈ 20 کے آفیسر طاہر خوشنود کو گریڈ 21 میں ترقی دے کر صدر مملکت کا پریس سیکرٹری تعینات کردیا ہے۔ جمعہ کو وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کے آفیسر طاہر خوشنود کو گریڈ 21 میں ترقی دے کر صدر مملکت کے پریس سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے۔
وزارت اطلاعات و نشریات نے گریڈ 20 کے آفیسر طاہر خوشنود کو گریڈ 21 میں ترقی دے کر صدر مملکت کا پریس سیکرٹری تعینات کردیا

مزید خبریں