صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے جمعہ کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب، چیئرمین بیسٹ وے گروپ محمد انور پرویز اور رکن قومی اسمبلی محمد نجیب ہارون نے بھی صدر مملکت سے الگ الگ ملاقات کی۔