وزیر اعظم عمران خان کا امرتسر حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔20 اکتوبر(اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے امرتسر حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے حادثے میں متاثر ہونے والے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔