اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں تعمیر ہونے والی مسجد کا دورہ کیا اور مسجد کی تکمیل کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید اور دیگر قائدین بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ تھے ۔وزیراعظم پاکستان نے مسجد میں نوافل بھی ادا کئے۔
وزیراعظم عمران خان کا بنی گالہ میں تعمیر ہونے والی مسجد کا دورہ ، مسجد کی تکمیل کا جائزہ

مزید خبریں