اسلام آباد ۔21 اکتوبر(اے پی پی)ضمنی الیکشن میں زائد المعیاد شناختی کارڈپر بھی ووٹ ڈالاجاسکتاہے۔ پی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈکے علاوہ کسی دستاویزپرووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ووٹرز موبائل فون اورکیمرہ پولنگ سٹیشن میں نہیں لے جاسکتے۔ ووٹر اپنے ووٹ کی معلومات اپنا شناختی کارڈنمبر8300 پرایس ایم ایس کر کے معلوم کرسکتے ہیں۔
ضمنی الیکشن میں زائد المعیاد شناختی کارڈپر بھی ووٹ ڈالاجاسکتاہے‘الیکشن کمیشن

مزید خبریں