اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا کوئی منصوبہ نہیں اس حوالے سے افواہوں کو نظرانداز کیا جائے۔ اتوار کو افتخار درانی کی جانب سے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرنے کی رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ …
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا کوئی منصوبہ نہیں، اس حوالے سے افواہوں کو نظرانداز کیا جائے،معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا کوئی منصوبہ نہیں اس حوالے سے افواہوں کو نظرانداز کیا جائے۔ اتوار کو افتخار درانی کی جانب سے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرنے کی رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا قوم سے اتوار کو خطاب کا کوئی منصوبہ نہیں تھا ایسی افواہوں کو نظرانداز کیا جائے۔








