مچھ(بلوچستان) ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) سیکیورٹی فورسز نے اتوار کوکارروائی کے دوران بلوچستان میں مچھ کے قریب اسلحہ اور بارود کی کھیپ برآمد کر لی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اسلحہ اور بارود کی یہ کھیپ خفیہ معلومات پر مبنی ایک کارروائی کے دوران بر آمد کی گئی ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مچھ کے قریب اسلحہ اور بارود کی کھیپ برآمد کر لی

مزید خبریں