وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی مذمت

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا بہتا خون اقوام متحدہ کے ضمیر پر داغ ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی بندوق اورظلم …

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا بہتا خون اقوام متحدہ کے ضمیر پر داغ ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی بندوق اورظلم کانشانہ عالمی ضمیر بن رہا ہے،کشمیری اپنے حق خود ارادیت کا عالمی وعدہ پورا نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی درندگی کا نشانہ بن رہے ہیں، بڑھتا ہوا ظلم بھارت کی مقبوضہ وادی میں شکست کا اعتراف ہے

مزید خبریں