اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پا کستان تحریک انصاف کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ بے گھر افراد کو سستے اور آسان اقساط پر گھر فراہم کئے جائیں گے، حکومت نے اس حوالے سے نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، 30 سال کی خرابیاں دو ماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتیں، عمران خان نے گڈ گورنس، عام آدمی کی حالت بہترسمیت کئے …
، پا کستان تحریک انصاف کے رہنما ندیم افضل چن کی واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پا کستان تحریک انصاف کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ بے گھر افراد کو سستے اور آسان اقساط پر گھر فراہم کئے جائیں گے، حکومت نے اس حوالے سے نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، 30 سال کی خرابیاں دو ماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتیں، عمران خان نے گڈ گورنس، عام آدمی کی حالت بہترسمیت کئے گئے تمام وعدے مرحلہ وارپورے کئے جارہے ہیں، دنیا بھر میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا طریقہ ختم ہو رہا ہے لیکن سابق حکومت نے اس طرز کے مہنگے ترین بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لگائے جس سے بجلی کی پیداواری کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔








