اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس سروسز لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے پیر کو وزیراعظم آفس میں الوداعی ملاقات کی جو 25 اکتوبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کے عسکری کیریئر بالخصوص ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے ملک کیلئے شاندار خدمات کو …
وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی الوداعی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس سروسز لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے پیر کو وزیراعظم آفس میں الوداعی ملاقات کی جو 25 اکتوبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کے عسکری کیریئر بالخصوص ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے ملک کیلئے شاندار خدمات کو سراہا اور بعد از ریٹائرمنٹ زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے نیک تمناﺅں کے اظہار پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔








