اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے 34 لاکھ روپے سپریم کورٹ و وزیراعظم ڈیم فنڈ میں جمع کرا دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے افسران کی دو دن جبکہ دیگر ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جمع کرا دی گئی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے 34 لاکھ روپے سپریم کورٹ و وزیراعظم ڈیم فنڈ میں جمع کرا دیئے گئے

مزید خبریں