آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

راولپنڈی ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور نے ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی ناظم الامور پال جونز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی …

راولپنڈی ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور نے ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی ناظم الامور پال جونز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال بشمول افغانستان کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں