وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ڈھوک فتح ضلع اٹک میں چوتھی جماعت کے طالب علم کے خلاف امتیازی سلوک کا نوٹس

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ڈھوک فتح ضلع اٹک میں چوتھی جماعت کے طالب علم کے خلاف امتیازی سلوک کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے یہ نوٹس متاثرہ طالب علم کی شکایت پر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اٹک کے مذکورہ سکول کے دورہ اور اساتذہ اور طالب علموں سے ملاقات کے بعد …

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ڈھوک فتح ضلع اٹک میں چوتھی جماعت کے طالب علم کے خلاف امتیازی سلوک کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے یہ نوٹس متاثرہ طالب علم کی شکایت پر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اٹک کے مذکورہ سکول کے دورہ اور اساتذہ اور طالب علموں سے ملاقات کے بعد استاد کو معطل کر دیا گیا اور حتمی کارروائی کیلئے محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں