راچی ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 68.53 پوائنٹس کی کمی سے 39188.47 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو پی ایس ایکس میں ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ کریکشن اور سرمایہ کاروں اور مختلف بروکریج ہاﺅسز کی جانب سے منافع کے حصول کے لئے حصص کی فروخت …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 68.53 پوائنٹس کی کمی سے 68.53 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
راچی ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 68.53 پوائنٹس کی کمی سے 39188.47 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو پی ایس ایکس میں ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ کریکشن اور سرمایہ کاروں اور مختلف بروکریج ہاﺅسز کی جانب سے منافع کے حصول کے لئے حصص کی فروخت میں اضافے کی وجہ سے مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 68.53 پوائنٹس کی کمی سے 39188.47 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 29.23 پوائنٹس کی مندی سے 22721.41 پوائنٹس پر بند ہوا۔








