اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) پاکستان سوئمنگ فیڈریشن (پی ایس ایف) کے زیر اہتمام 54 ویں قومی مینز اور 15 ویں قومی ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ 29 سے 31 جولائی تک لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پی ایس ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فیڈریشن سے الحاق شدہ تمام یونٹس کی ٹیمیں چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی
قومی مینز اینڈ ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ 29جولائی سے شروع ہو گی