چیئرمین پیمرا سے سیٹلائیٹ ٹی وی اور ریڈیو چینلز کے مالکان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین محمد سلیم بیگ سے سیٹلائیٹ ٹی وی اور ریڈیو چینلز کے مالکان نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ ترجمان پیمرا کے مطابق کراچی میں چیئرمین پیمرا سے سیٹلائیٹ ٹی وی اور ریڈیو چینلز کے مالکان نے ملاقات کی جس میں روزمرہ امور، آپریشنل امور سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے …

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین محمد سلیم بیگ سے سیٹلائیٹ ٹی وی اور ریڈیو چینلز کے مالکان نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ ترجمان پیمرا کے مطابق کراچی میں چیئرمین پیمرا سے سیٹلائیٹ ٹی وی اور ریڈیو چینلز کے مالکان نے ملاقات کی جس میں روزمرہ امور، آپریشنل امور سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں