کیریبین پریمیئر لیگ میںجمیکا اور نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

کنگسٹن ۔ 17 جولائی (اے پی پی) کیریبین پریمیئر کرکٹ لیگ (سی پی ایل) میں پیر کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں جمیکاتلاوزاز اور ٹرینبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد گیانا امیزن واریرز کی ٹیم 5 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قابض ہے۔

Leave a Reply