بیجنگ۔ 04 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کے چین کے پہلے سرکاری دورہ اور ان کی چین کے صدر شی جن پیانگ، وزیر اعظم لی کی چیانگ اور چین کی دیگر اعلی سطح کی قیادت سے ملاقاتوں کو چین کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی۔چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک ، گلوبل ٹائمز، پیپلز ڈیلی، چائنہ ڈیلی سمیت دیگر چینی اورانگریزی …
وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کو چین کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج

مزید خبریں
بیجنگ۔ 04 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کے چین کے پہلے سرکاری دورہ اور ان کی چین کے صدر شی جن پیانگ، وزیر اعظم لی کی چیانگ اور چین کی دیگر اعلی سطح کی قیادت سے ملاقاتوں کو چین کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی۔چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک ، گلوبل ٹائمز، پیپلز ڈیلی، چائنہ ڈیلی سمیت دیگر چینی اورانگریزی زبان کے ٹیلی ویژن چینلز اور اخبارات کی شہ سرخیوں میں یہ تاریخی دورہ زینت بنا رہا۔ اخبارات اور نیوز چینلز دونوں ممالک کی مثالی دوستی اور اس تاریخی دورہ کی اہمیت کے حوالے سے آرٹیکل اورتجزیے بھی شائع اور نشر کر رہے ہیں۔








