وفاقی دارالحکومت میں کیفے/سینٹرز میں شیشہ اور حقہ کی فروخت و استعمال کے خلاف مہم جاری، 237 افراد گرفتار

اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) وفاقی پولیس نے رواں سال 2018 میں کیفے/سینٹرز میں شیشہ اور حقہ کے استعمال پر 237افراد کو گرفتارکیاہے ۔ پولیس نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات اور حکومت کی پالیسی کے تحت ضلعی انتظامیہ اور وفاقی پولیس نے وفاقی دارلحکومت میں واقع کیفے/ سینٹرز میں شیشہ اور حقہ کی فروخت اور استعمال بندکرنے کی مہم شروع کررکھی ہے ۔وزرات داخلہ کے …

اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) وفاقی پولیس نے رواں سال 2018 میں کیفے/سینٹرز میں شیشہ اور حقہ کے استعمال پر 237افراد کو گرفتارکیاہے ۔ پولیس نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات اور حکومت کی پالیسی کے تحت ضلعی انتظامیہ اور وفاقی پولیس نے وفاقی دارلحکومت میں واقع کیفے/ سینٹرز میں شیشہ اور حقہ کی فروخت اور استعمال بندکرنے کی مہم شروع کررکھی ہے ۔وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی اقدام کا آغازکردیاگیاہے ۔

مزید خبریں