گلگت ۔05 نومبر(اے پی پی)وزیراعظم پاکستان کی کفایت شعاری مہم کے تحت نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی گلگت کے زیر استعمال پندرہ موٹر سائیکل اور چار گاڑیوں کی کامیاب نیلامی گلگت میں مکمل ہوگی۔اس سلسلے میں ایک اہم تقرب نیشنل ہائی وے اتھارٹی گلگت کے دفتر میں منعقد ہوئی نیلامی سے کل4510000 (پنتالیس لاکھ دس ہزار روپے حاصل ہوئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری اطلاعات فدا حسین تھے۔ ان کے …
وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی گلگت نے گاڑیوں کی نیلامی مکمل کرلی

مزید خبریں
گلگت ۔05 نومبر(اے پی پی)وزیراعظم پاکستان کی کفایت شعاری مہم کے تحت نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی گلگت کے زیر استعمال پندرہ موٹر سائیکل اور چار گاڑیوں کی کامیاب نیلامی گلگت میں مکمل ہوگی۔اس سلسلے میں ایک اہم تقرب نیشنل ہائی وے اتھارٹی گلگت کے دفتر میں منعقد ہوئی نیلامی سے کل4510000 (پنتالیس لاکھ دس ہزار روپے حاصل ہوئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری اطلاعات فدا حسین تھے۔ ان کے علاوہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اعلی افسران ‘ میڈیا کے نمائندوں اور بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔








