نیوزی لینڈ کےلئے بری خبر، پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل دو اہم کھلاڑی فٹنس مسائل کا شکار ہوکر سیریز سے باہر

ویلنگٹن ۔ 6 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز سے قبل کیویز ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز ( بدھ کو) ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز سے قبل کیویز ٹیم دو اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی۔ پاکستان کا متحدہ عرب امارات میں کامیابی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان ٹیم …

ویلنگٹن ۔ 6 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز سے قبل کیویز ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز ( بدھ کو) ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز سے قبل کیویز ٹیم دو اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی۔ پاکستان کا متحدہ عرب امارات میں کامیابی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرچکی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز ( بدھ کو) ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں ہوگا تاہم اس سے قبل کیویز ٹیم مشکلات کا شکار ہے