وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 9 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔