اسلام آباد ۔ 9 نومبر (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اثاثوں کی واپسی کیلئے قائم یونٹ کا اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلا س میں وزیراعظم کو ایسیٹ ریکوری یونٹ کی کارکردگی ، اب تک ٹریس ہونے والی بیرون ملک جائیدادوں اور اثاثہ جات کی تفصیلات اور ان کی واپسی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اثاثوں کی واپسی کیلئے قائم یونٹ کا اجلاس

مزید خبریں