راولپنڈی۔ 10 نومبر (اے پی پی) کنٹرول لائن کے لیپہ سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں چارمعصوم شہری شدید زخمی ہوگئے، بھارتی فوج نے بھاری کیلیبر کے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے حسب معمول دانستہ طورپرشہری آّبادی کو نشانہ بنایا، زخمی ہونے والے شہریوں میں دودیہات بجل دار …
کنٹرول لائن کے لیپہ سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں چارمعصوم شہری شدید زخمی ہوگئے‘ آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 10 نومبر (اے پی پی) کنٹرول لائن کے لیپہ سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں چارمعصوم شہری شدید زخمی ہوگئے، بھارتی فوج نے بھاری کیلیبر کے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے حسب معمول دانستہ طورپرشہری آّبادی کو نشانہ بنایا، زخمی ہونے والے شہریوں میں دودیہات بجل دار اورباٹلیاں کے ظہیر، ناصر،منیر اورشوکت شامل ہیں۔ پاکستان آرمی نے موثر طریقے سے بھارتی پوسٹوں کو جوابی نشانہ بنایا۔








