اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ اتوار کو کوئٹہ میں انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔انہوں نے دکھ اورغم کے اس موقع پر قاسم خان سوری اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔انہوں نے مرحومہ کی مغفرت …
ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی والدہ انتقال کرگئیں، سپیکر قومی اسمبلی کا مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ اتوار کو کوئٹہ میں انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔انہوں نے دکھ اورغم کے اس موقع پر قاسم خان سوری اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت عطاءکرنے کی دعا بھی کی۔مرحومہ کی تجہیز و تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔








