قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی والدہ کی نماز جنازہ آج پیر کو کوئٹہ میں ادا کی جائے گی

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی)قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی والدہ کی نماز جنازہ آج پیر 12 نومبر2018 کو بعد نماز ظہر کوئٹہ میں کنٹونمنٹ قبرستان ، عسکری چوکی کینٹ میں ادا کی جائے گی۔ قاسم خان سوری کی والدہ اتوار کو انتقال کرگئی تھیں۔ ان کی نماز جنازہ آج پیر کو بعد نماز ظہر کوئٹہ میں ادا کی جائے گی۔