معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل) "نیا پاکستان کالنگ” ویب پورٹل کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل ) بدھ 14نومبر کو او پی ایف ہیڈ آفس جی فائیو اسلام آباد میں"نیا پاکستان کالنگ" ویب پورٹل کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وہ بحیثیت مہمان خصوصی تقریب سے خطاب بھی کریں گے ۔

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل ) بدھ 14نومبر کو او پی ایف ہیڈ آفس جی فائیو اسلام آباد میں”نیا پاکستان کالنگ” ویب پورٹل کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وہ بحیثیت مہمان خصوصی تقریب سے خطاب بھی کریں گے ۔