مانچسٹر ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 75 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر تاریخی کامیابی حاصل کی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں …
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ(جمعہ سے) شروع ہوگا

مزید خبریں
مانچسٹر ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 75 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر تاریخی کامیابی حاصل کی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا کرکٹ ٹیسٹ 3 سے 7 اگست تک برمنگھممیں کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 11 سے 15 اگست تک لندن میں کھیلا جائے گا








