آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم صالح الزیبی کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 29 نومبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم صالح الزیبی نے جمعرات کو یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔