انتظامی صلاحیتوں اور استعداد کار کو بڑھانے کے موضوع پر 2 روزہ کانفرنس مری میں اختتام پذیر

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) کے زیر اہتمام انتظامی صلاحیتوں اور استعداد کار کو بڑھانے کے موضوع پر 2 روزہ کانفرنس مری میں اختتام پذیر ہوگئی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مطابق دو روزہ کانفرنس میں پی بی سی سی کے تمام 16 کلبوں کے صدور‘ …

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) کے زیر اہتمام انتظامی صلاحیتوں اور استعداد کار کو بڑھانے کے موضوع پر 2 روزہ کانفرنس مری میں اختتام پذیر ہوگئی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مطابق دو روزہ کانفرنس میں پی بی سی سی کے تمام 16 کلبوں کے صدور‘ سیکریٹریز اور جنرل کونسلروں نے شرکت کی اس کورس کا مقصد کلبوں کی انتظامی صلاحیتوں کو اضافہ اور ملک میں نئے ٹیلنٹ کو اوپر لانے کےلئے کوشش کرنا تھا۔کانفرنس میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ کی بہتری کیلئے تجاویز بھی پیش کی گئیں۔

Leave a Reply