اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل ریفری کورس کے رجسٹرےشن کا عمل بدھ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگےا جبکہ کورس کا باقاعدہ آعاز( آج ) جمعرات سے ہوگا۔ کورس کےلئے متحدہ عرب امارات کے انٹرنےشنل رےفری پاکستان آچکے ہےں وہ قومی رےفرےز کو بھر پور تربےت سے آراستہ کرےں گے۔ پاکستان …
نیشنل ریفری کورس کے رجسٹرےشن کا عمل پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل ریفری کورس کے رجسٹرےشن کا عمل بدھ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگےا جبکہ کورس کا باقاعدہ آعاز( آج ) جمعرات سے ہوگا۔ کورس کےلئے متحدہ عرب امارات کے انٹرنےشنل رےفری پاکستان آچکے ہےں وہ قومی رےفرےز کو بھر پور تربےت سے آراستہ کرےں گے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ریفری کورس کے رجسٹرےشن کا سلسلہ شروع ہوگےا ہے میں ملک بھر سے 250 ریفری شرکت کریں گے اور انہیں متحدہ عرب امارات کے انٹر نےشنل رےفری آسا دن پےر اور چین میں انٹرنیشنل ریفری کورس پاس کرنےو الے پاکستانی 9 ریفریز جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دیں گے۔








