اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں امن اوراستحکام کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے خطے میں امن کے کاز کیلئے امن ومصالحت کے مشترکہ مقصد کے حصول کے ضمن میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے بارے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ مکتوب کاخیرمقدم کیاہے۔بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے یہاں افغان مصالحتی عمل کیلئے امریکی …
وزیراعظم عمران خان سے افغان مصالحتی عمل کیلئے امریکی وزیرخارجہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زادکی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں امن اوراستحکام کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے خطے میں امن کے کاز کیلئے امن ومصالحت کے مشترکہ مقصد کے حصول کے ضمن میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے بارے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ مکتوب کاخیرمقدم کیاہے۔بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے یہاں افغان مصالحتی عمل کیلئے امریکی وزیرخارجہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے خیرسگالی ملاقات کی۔








