کوالالمپور ۔08دسمبر(اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔ برسا ڈیریویٹوزایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے 0.4 فیصد کم ہوکر 1997 رنگٹ (480.16 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میںپام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 16574 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں