اسلام آباد ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے چوتھے مہینے میں ملک سے دستانوں کی برآمدات میں 26.48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبرکے مہینے میں ملک سے دستانوں کی برآمدات سے پاکستان نے 1.12 ملین روپکازرمبادلہ کمایا جو گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلے میں 26.48 فیصد زیادہ ہے۔ اکتوبر2018ءمیں پاکستان نے دستانوں کی برآمدات سے 882 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا …
مالی سال کے چوتھے مہینے میں ملک سے دستانوں کی برآمدات میں 26.48 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے چوتھے مہینے میں ملک سے دستانوں کی برآمدات میں 26.48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبرکے مہینے میں ملک سے دستانوں کی برآمدات سے پاکستان نے 1.12 ملین روپکازرمبادلہ کمایا جو گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلے میں 26.48 فیصد زیادہ ہے۔ اکتوبر2018ءمیں پاکستان نے دستانوں کی برآمدات سے 882 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔








