امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1245.74 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1251.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.5 …

نیویارک ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1245.74 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1251.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1244.03 ڈالر فی اونس رہے