اسلام آباد ۔09 دسمبر(اے پی پی)رواں مالی سال کے چوتھے مہینے میں ملک میں ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2018ءکے دوران پاکستان نے ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات پر 120 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا جو پیوستہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3 فیصد زیادہ ہے۔ …
رواں مالی سال کے چوتھے ماہ ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔09 دسمبر(اے پی پی)رواں مالی سال کے چوتھے مہینے میں ملک میں ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2018ءکے دوران پاکستان نے ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات پر 120 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا جو پیوستہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان نے ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات پر116.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا تھا۔








