ہانگ کانگ ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ٹوکیو کا 225 انڈیکس 459.18 پوائنٹ (2.12 فیصد) گر کر 21219.50 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 30.64 پوائنٹ (1.89 فیصد)کمی کے ساتھ 1589.81 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 366.87 پوائنٹ (1.41 فیصد)گر کر 25696.89 پوائنٹ رہا۔
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں