اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) داخلہ کے وزیرمملکت شہر یار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوان پرجوش ہیں، پاکستان ٹیم ورک کے ذریعے بہت کچھ کرسکتا ہے، اللہ کے فضل و کرم سے ہم ایک قوم بن کر ابھریں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے 34ویں اے جی ایم اور پاکستان سوسائٹی آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کی کانفرنس میں اظہار خیال …
وزیرمملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی کا34 ویں اے جی ایم اور پائیڈکی کانفرنس میں اظہار خیال
اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) داخلہ کے وزیرمملکت شہر یار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوان پرجوش ہیں، پاکستان ٹیم ورک کے ذریعے بہت کچھ کرسکتا ہے، اللہ کے فضل و کرم سے ہم ایک قوم بن کر ابھریں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے 34ویں اے جی ایم اور پاکستان سوسائٹی آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کی کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ”منیجر آف لٹل پرنس، اے جرنی آف ایگو اینڈ میننگ“ کی بھی رونمائی کی گئی۔ کتاب میں مینجمنٹ کے اصولوں کی شاعری اور تخیل کے ذریعے تلاش کی گئی۔









