بلوچستان کے علاقے واکنی میںخفیہ معلومات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن، 6 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے

راولپنڈی ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) بلوچستان کے علاقے واکنی میںخفیہ معلومات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے کو ہدف بنایا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی کے ذریعے ہدف بنایا گیا جس کے نتیجے میں 6 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔