اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تربت میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے۔ہفتہ کو وزیر خارجہ نے شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تربت میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کی مذمت ، شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تربت میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے۔ہفتہ کو وزیر خارجہ نے شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔









