جون کے دوران چاول کی برآمدات میں 13.78فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی)مئی 2016ءکے مقابلہ میں جون 2016ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 13.78فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2016ءکے دوران چاول کی برآمدات سے 17.466ارب روپے کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا جبکہ جون 2016ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات کا حجم ارب روپے تک کم ہوگیا اسطرح مئی کے مقابلہ …

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی)مئی 2016ءکے مقابلہ میں جون 2016ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 13.78فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2016ءکے دوران چاول کی برآمدات سے 17.466ارب روپے کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا جبکہ جون 2016ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات کا حجم ارب روپے تک کم ہوگیا اسطرح مئی کے مقابلہ میں جون 2016ءکے دوران چاول کی قومی برآمدات میں 13فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Leave a Reply