اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمزی اور امریکا کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر اسد مجید خان نے الگ الگ ملاقات کی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سفیروں کو ان کے متعلقہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کرغزستاناور امریکا کے لئے پاکستان کے نامزد سفیروں کی الگ الگ ملاقاتیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمزی اور امریکا کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر اسد مجید خان نے الگ الگ ملاقات کی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سفیروں کو ان کے متعلقہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفیر ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے لئے عالمی سرمایہ کاروں کو راغب کریں۔








