امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک۔ 8 جنوری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا چین تجارتی مذاکرات کے باعث عالمی تجارتی صورتحال میں بہتری کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1288.02 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1289.42 ڈالر فی اونس …

نیویارک۔ 8 جنوری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا چین تجارتی مذاکرات کے باعث عالمی تجارتی صورتحال میں بہتری کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1288.02 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1289.42 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1288.60 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں