امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخ 2 ہفتے کی بلند ترین سطح پر

نیویارک ۔ 26 جولائی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخ 2 ہفتے کی بلند ترین سطح پر رہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے اگست میں ترسیل کیلئے سودے 8.5 سینٹ (3.2 فیصد) بڑھ کر 2.777 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم بی ٹی یو) طے پائے جو کہ جون کے بعد سب سے زیادہ نرخ ہیں۔توانائی بارے اطلاعات کے حوالے سے امریکی ادارے نے …

نیویارک ۔ 26 جولائی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخ 2 ہفتے کی بلند ترین سطح پر رہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے اگست میں ترسیل کیلئے سودے 8.5 سینٹ (3.2 فیصد) بڑھ کر 2.777 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم بی ٹی یو) طے پائے جو کہ جون کے بعد سب سے زیادہ نرخ ہیں۔توانائی بارے اطلاعات کے حوالے سے امریکی ادارے نے بتایا کہ 15 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ذخائر میں 34 ارب کیوبک فٹ گیس کا اضافہ کیا گیا جو پیشگی ہدف کے 39 فیصد سے بھی کم ہے۔

Leave a Reply